کیا آپ کو میرا ووٹ بالکل بھی نہیں چاہئیے؟
آج قدرے سکون کا دن ہے۔ سیاسی جماعتوں کی الیکشن کیمپین ختم ہونے کے بعد اب ٹی وی پر وہی بریکنگ نیوز، چیختے چنگھاڑتے نیوز اینکرز اور ناچتے گاتے چائے کے اشتہار واپس آ چکے ہیں۔ آج کے اخبار میں بھی فرنٹ اور بیک پیج پر اشتہاروں سے زیادہ خبریں…