ایک تھا محمد علی جناح

''ری وائسرا ئے ہندلارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کہا: مجھے صرف اس لئے ہندوستان بھیجا گیا تھاکہ میں ایک متحدہ ہندوستان ہی کو اقتدار منتقل کروں. اس مقصد کے لئےمیں نے بہت کوشش کی دن رات ایک کر دیے لیکن میرے مقصد کی راہ میں ایک شخص چٹان کی طرح رکاوٹ بنا…

ستمبر کے وہ سترہ دن

ستمبر۶۵ء میں سترہ دن کی لڑائی میں پاک فوج کے جوانوں اور پوری قوم نے جس جرأت اور جانبازی کا مظاہرہ کیا،اس نے تما م دنیا کوحیرت میں ڈال دیا۔ جہاں مخالفوں پردھاک بیٹھی وہاں دوستوں کو ایک ایسی طمانیت حاصل ہوئی کہ وہ پاکستان کو دنیا کی بڑی…

تحریک پاکستان اورمیو قوم

ایک ہزارقبل مسیح سے بھی پہلے سے ہندوستان پربڑی شان وشوکت سے ہزاروں سال حکمرانی کرنے والی میو قوم کی تاریخ ہندوستان اور دنیا کے عظیم حکمرانوں کی داستان ہے۔راجہ بکرما جیت جس سے سن بکرمی مشہور ہواتنوار(تومر) نسل میو تھا۔ہندوستان کاعظیم راجہ…

میو قوم اور انقلاب 1857ء

1857ء میں میرٹھ سے انگریزوں کے خلاف آزادی کی لہر اٹھی تو دلی کے جنوب میں واقع اور ہریانہ کے ساتھ مشرقی راجستھان کے الور اور بھرت پور اضلاع میں پھیلے ہوئے میوات کے عوام نے اس جنگ میں اس جوش خروش سے حصہ لیا کہ انگریزوں کو ہر طرف میو دکھائی…

جیتی ہوئی بازی

پلاسی کی جنگ کے بعد سراج الدولہ کو گرفتار کرکے کلائیو کے اشارے پر میرن نے نہایت درد ناک طریقے سے قیمہ قیمہ کرا دیا۔ اس کی لاش کو تمام شہر میں ہاتھی پر رکھ کر پھرایا گیا۔ جس کے ہمراہ ہزاروں انسانوں کی آہ و زاری نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔…

اشارے ،ادارے اورارادے

کچھ لوگ اپنی نکیل خواہشات کے ہاتھ میں دے کر مست اونٹ کی طرح اندھا دھند اس کے پیچھے بھاگتے چلے جاتے ہیں۔ ایسے لوگ ایک چوکس رہنما کی طرح حالات کا صحیح تجزیہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں یا وہ خود ہی قوم کو بے خبر رکھنا چاہتے ہیں کہ اسی میں ان…

چوتھی سپاری پاکستان کی

وطن عزیز کے معرض وجود میں آتے ہی دشمنوں نے اس کو نقصان پہنچانے اور خدا نخواستہ سرے سے ختم کرنے کے منصبوں پر عملدرآمد شروع کر دیا تھا۔ اعلان قیامِ پاکستان کے ہوتے ہی سب سے پہلے مشرقی پاکستان کو بھارت کے حوالے کرنے کے لئے فوج کے ایک…

کہیں کوئی حادثہ نہ ہو جائے

میرا اندازہ یہی تھا کہ برکس اعلامیہ پاکستان مخالفوں کیلئے بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا کے مصداق ہے۔ خاص کر ہمارا ہمسایہ بھارت اور امریکی تن خفتہ میں رینگنے والی شیطانی روحیں اب پاکستان کے خلاف جارحانہ قدم اٹھانے میں دیر نہیں کریں گی۔ اس لئے کہ…

نئی جنگی سائنس

چاروں طرف میدان مارنے والے بیرم خاں کی معزولی اور نئے حکمران اکبر کی اوائل عمری اور ناتجربہ کاری بھی مقامی حکمرانوں کے دل میں امید کی کوئی جوت نہ جگا سکی۔ اس لئے کہ میوات کے سوا سب رجواڑے ذہنی طور پر مغلوں کی برتری کو تسلیم کر چکے تھے۔ رانا…