نام شاہین ، چلے تو چاند تک نہ چلے تو شام تک
زیادہ پرانی نہیں بلکہ پچھلے سال کی بات ہے ۔ابوظہبی کا میدان تھا پاکستان کو سری لنکا کی کمزور ٹیم کیخلاف جیت کیلئے صرف ایک سو چھتیس رنز درکار تھے ۔ پوری قوم بے فکر تھی کہ میچ شروع ہوگا تو ایک دو گھنٹے میں گرین شرٹس با آسانی فتح سمیٹ کر…