بڑے ابّو کے پاس مت بیٹھنا

مجھے اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک نجی کام کے سلسلے میں لاہور سے باہر جانا پڑا۔ واپسی کے لئے ڈائیوو کا انتخاب کیا اور تیاری باندھ لی۔ بس آئی اور ہم اس میں سوار ہو گئے۔ ہماری نشست کے عین پیچھے ایک خاتون جن کی عمر کوئی چالیس پینتالیس کے پیٹے میں…

من حیث القوم

ابھی ابھی ایک ویڈیو فیس بُک پر نظروں سے گزری جس کی تفصیلات میں لکھا تھا کہ مین بازار ڈسکہ میں عورتیں کپڑا چوری کرتی پکڑی گئیں۔ ویڈیو چلائی تو دیکھا کہ تین خواتین ہیں جن میں سے دو کی گود میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ تیسری خاتون کے پاس بچہ تو…