انتخابات کا ماسٹر پلان

صاف و شفاف انتخابات سے متعلق  ماسٹر پلان کھل کر سامنے آتا جا رہا ہے۔ پچھلے ایک سال کے اندر سپریم کورٹ کا کردار اور ایجنڈا بھی واضع ہو چکا: نواز شریف کو پانامہ کا کیس چلا کراقامہ پر نااہل کیا۔ پارٹی کی صدارت سے فارغ کیا اور اب سزا کو تاحیات…

صادق سنجرانی کون؟

سینٹ کے نو منتخب چیئرمین صادق سنجرانی کو آج سے چند روز پہلے تک پاکستان میں کم ہی لوگ جانتے تھے۔ وہ بلوچستان کی ایک نسبتاً غیرمعروف شخصیت ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ اس عہدے کے لئے ان کا نام وہیں سے آیا جہاں سے اکثر اہم عہدوں کے لئے نام آیا…

سندھ کی ایک دبنگ سیاسی کارکن: ادی ارشاد

جنرل ضیا کے مارشل لاء دور کی بات ہے، ملک پرخوف کا سایہ تھا۔ سندھ میں فوجی حکام جئے بھٹو کے نعرے لگانے والے کو جیلوں میں ڈال رہے تھے۔ ہمارے آبائی شہر خیرپور کےکئی سیاسی کارکنوں پر تشددہوا، کچھ مار دیئے گئے۔ ٹاچر سیل اور جیل بھیجےجانے والے…

یہ دن بھی دیکھنے تھے ہمیں

یہ دن بھی دیکھنے تھے ہمیں۔ جو جمہوریت کے چیمپئن بنے پھرتے تھے وہ بظاہر بوٹوں سے چمٹ گئے۔ اور جنہوں نےجنرلوں اور کرنلوں کے کہنے پر سیاست شروع کی ، وہ آج ووٹ کے تقدس کا مقدمہ لڑنے کے لئے ڈٹے نظر آتے ہیں۔ پیپلز پارٹی والے کہتے ہیں کہ نواز شریف…

یہاں جو دکھتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے

ہمارا ملک بھی ایک عجیب ملک ہے۔ یہاں اکثر جو ہو رہا ہوتا ہے، وہ نظر نہیں آتا۔ اور جو  نظر آ رہا ہوتا ہے، وہ ہو نہیں رہا ہوتا۔ بظاہر فوج کی مداخلت پر خدا خدا کرکے  دھرنا تو ختم ہوا ، حکو مت کو  پسپائی ہوئی اور آخر کو اسے ہی پیچھے ہٹنا پڑا۔…

حسین حقانی سے شکایت

واشنگٹن میں ہمارے سابق سفیر حسین حقانی آج کل پھر تنقید کی زد میں ہیں۔ ان کے پاکستانی ٹی وی چینلوں پر آنے پر بظاہر ایک غیر اعلانیہ پابندی ہے لیکن سوشل میڈیا میں ان کی ذات کے خلاف ایک بھرپور مہم جا ری ہے، جس میں انہیں دوغلا، غدارِ وطن، بھارتی…

کیا بلوچستان میں شورش دم توڑ رہی ہے؟

محرم ہو، رمضان یا پھر عید کا کوئی دن۔ کوئٹہ میں ایک شخص روزانہ پرامن احتجاج پر نکلتا ہے۔ وہ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک ہاتھ میں تسبیہ لئے بغیر کھائے پیئے ایک کیمپ میں بیٹھتا ہے۔ چند برس پہلے تک اس کے ساتھ لوگوں کا جھرمٹ ہوتا تھا۔ لیکن…

مافیا کون؟

ہمارے یہاں مافیا کی اصطلاح ایک عرصے سے بہت عام  ہے۔ لیکن اس کا بے دریغ  اور غیر ذمہ دارانہ استعمال خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ کراچی والے یہ اصطلا ح ہر طرح کے غیرقانی منظم دھندوں کے لئے استعمال کرتے آئے ہیں۔ مثلاً  ٹینکر مافیا، بلڈر مافیا، ریتی…

کرایہ دار ہو، اوقات میں رہو

آج کل ایک صاحب بڑی مشکل میں ہیں۔ وہ جس گھر میں رہتے وہاں کا مالک مکان کچھ عرصے سے انہیں نکالنے کے درپے ہے۔ کانٹریکٹ پانچ سال کا تھا۔ لیکن اس عجیب و غریب مکان میں پہلےبھی جوکرائے دار آئے، جلد ہی بے عزت کر کے چلتے کر دیئے گئے۔ کہتے ہیں کہ یہ…