قائد اعظم کے تصورات کا ایک لازمی جزو سیکولرازم تھا

اس موضوع پر ہزاروں تحریریں لکھی گئی ہونگی اور کروڑوں دفعہ پڑھی گئی ہونگی۔ لیکن اس موضوع کا انتخاب میرے نزدیک ہماری قوم کو ایک بھولا سبق یاد دلانا ہے۔ آج ہماری نوجوان نسل قائد اعظم اور قائد اعظم کے نظریات کے بارے میں بس 14 نکات تک محدود ہے۔…