بین الاقوامی انتہا پسند تنظیمیں اور ملی مسلم لیگ

دنیا کی تاریخ میں متعدد ایسی مثالیں موجود ہیں جب انتہا پسند گروہوں نے شدت پسندی کا راستہ ترک کر کے پُرامن راستے کا انتخاب کیا۔ اُس کے بعد ان تنظیموں نے نہ صرف اپنے شرپسندانہ نظریات اورعقائد یکسر تبدیل کئے بلکہ وہ اپنا انتہا پسند بیانیہ چھوڑ…

تاریک منزلوں کے راہی، آئی ایس آئی کے جانباز سپاہی

بلاشبہ کسی بھی ملک و قوم کے دفاع میں اس کی افواج اور وسائل اہم کردار ادا کرتے ہیں، مگر یہ کردار ان اداروں کے دائرہ کار میں بھی آتا ہے جو عرف عام میں انٹیلی جنٹس ادارے یعنی خفیہ ادارے کہلاتے ہیں۔ چونکہ "سراغ رسانی" مضبوط دفاع کا اہم حصہ تصور…

برہان وانی نام ہے ایک سوچ کا

گزشتہ ایک برس سے جدوجہد آزادی کشمیر کو ایک نئی جلا ملی ہے۔ اور اب یہ جدوجہد آزادی،  کشمیرکی وادیوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ نہتے کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کی چکی میں پس رہے ہیں مگر ان پر ہونے والے بھارتی فوج کے…

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب آئی ایس آئی کو بدنام کرنے کی سازش؟

یہ بات قابل فہم ہے کہ ہمارے یہاں چھپنے والی متعدد کتابیں پاکستانی نقطہ نظر اور ہماری سوچ کے زاویے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ البتہ ان میں بعض کتابیں مخصوص ایجنڈے کے تحت لکھی جاتی ہیں جبکہ بعض کے پیچھے مختلف این جی اوز کی فنانشل سپورٹ اور غیر…

نام نہاد سیکولر بھارت کا زعفرانی چہرہ

آئے دن ہمیں بھارت سے ایسی خبریں موصول ہوتی ہیں جن سے پاکستان دشمنی، فرقہ ورانہ انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کی بُو آتی ہے۔ کبھی پاکستان دشمنی سے سرشار بھارتیا جنتا پارٹی کے انتہا پسند رکنِ اسمبلی منگل پربھات لودھا ممبئی میں واقع "جناح ہاؤس…

بھارتی سرحدی چھیڑ چھاڑ کی حکمت عملی کے پسِ پردہ محرکات

پاک بھارت تعلقات ایک طویل عرصے سے کشیدگی کا شکار ہیں تاہم دونوں ممالک کے مابین ان متاثر ہوتے سیاسی تعلقات کے باوجود گذشتہ 5 سالوں سے دوطرفہ تجارتی تعلقات پر اس کا اثر بہت کم دکھائی دیتا ہے۔ اوراس کشیدگی کے باوجود پاکستان کی بھارت سے درآمدات…