پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا المیہ

دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین دارالحکومت اسلام آباد کی سر سبز و شاداب مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جس نے دنیا بھر کی بہترین 500 جامعات میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ کچھ روز قبل ایلومنائی ایسوسی ایشن…

حق چاہیے تو ووٹ دو

الیکشن 2013ء سے پہلے کچھ جماعتیں کہتی رہیں کہ جب تک دھاندلی کو لگام دینے والی انتخابی اصلاحات نہ ہو جائیں الیکشن کا بائیکاٹ کیا جائے کیونکہ موجودہ نظام سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کے سامنے گھٹنے ٹیک چکا ہے، اور پھر ہم نے دیکھا ایسا ہی ہوا۔…

ایچ ای سی کے پندرہویں یوم تشکیل اور اس کی ناکامیوں کا ڈھیر قوم کو مبارک ہو

سب سے پہلے تو اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روز گار لاکھوں نوجوانوں اور بالخصوص وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹرز جو گزشتہ کئی روز سے نوکریوں کے لئے سراپا احتجاج ہیں، ان کو آج 11 ستمبر کو ہائر ایجو کیشن کمیشن کے پندرہ سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرنا…

تنزلی کا شکار ہائر ایجوکیشن کمیشن

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ا علیٰ تعلیم کا واحد ریگولیٹری ادارہ ہائر ایجو کیشن کمیشن مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔ ہائر ایجو کیشن کمیشن کے پاس اپنے مجموعی ترقیاتی بجٹ کو کب کہاں کیسے خرچ کرنا…

خان صاحب، ایسے نہیں چلے گا

ہم سبھی اس پرانے پاکستان سے تنگ آچکے ہیں جہاں بات بات پر جھگڑا ہوتا ہے، عدم برداشت ہے، گھریلو ناچاقیاں ہیں، بے روز گاری ہے، جھوٹ اور کرپشن کا بازار گرم ہے، ہر پیدا ہونے والا بچہ مقروض ہے، سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے، کوئی پتہ نہیں کب کہاں…

بے روزگاری کی وجوہات

عالمی یوتھ ڈے کی مناسبت سے پریسٹن یونیورسٹی میں ''نوجوانوں کا قیامِ امن میں کردار'' کے حوالے سے ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، این جی اوز کے نمائندگان، یوتھ تنظیموں اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تمام…

ریاست کے بچے

ہمیں بھی اچھا نہیں لگتا کہ کوئی ان بچوں کو سٹریٹ چائلڈ کہے کیونکہ یہ تو ہماری قوم کے وہ بچے ہیں جو پوری دنیا میں پاکستانی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں اور آئندہ بھی پوری قوم کی نمائندگی کریں گے۔ میرا بس چلے تو انہیں سٹیٹ چائلڈ کہوں۔ یہ فخر…

رہ گئی رسم اذاں

حضرت عمرؓ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی تجارت کیا کرتے تھے۔ جب آپ خلیفہ مقرر ہوئے تو بیت المال سے وظیفہ مقرر ہوا۔ آپ نے لوگوں کو مدینہ طیبہ میں جمع کیا اور فرمایا، "میں تجارت کیا کرتا تھا اب تم لوگوں نے خلافت میں مشغول کر دیا ہے، اب گزر بسر…

دانش گاہیں یا آتش گاہیں؟

ہم آزادی اظہار رائے کے نام پر ہر روز کئی عزتیں اور پگڑیاں اچھالتے ہیں۔ ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا تے ہیں، جمہوریت کے نام پر اربوں کھربوں کی کرپشن برداشت کرتے ہیں اور اپنی فوج کو جمہوریت دشمن قراردے کر تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن ہمارے ملک…

عمران خان سوشل باغی نہ بنیں

آپ نے اپنی کلاس میں اکثر ایسے سٹوڈنٹ دیکھے ہونگے جو مکمل خاموشی میں بال پوائنٹ کی ٹک ٹک، زبردستی کی کھانسی، کرسی کی ایڈجسمنٹ کے بہانے شور شرابہ یا پھر کچھ بھی ایسا جو کلاس کے ماحول کو خراب کرسکے کرتے ہیں۔ اس قسم کے سٹو ڈنٹس یونیفارم والے دن…