عامر لیاقت کا آخری مقام، فسادی جماعت

معروف ٹی وی اینکر اور ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین عمران خان کو پیارے ہوگئے۔ پچلھے برس بھی میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھی کہ عامر لیاقت تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں لیکن اس وقت ایسا ممکن نا ہو سکا کیونکہ تحریک انصاف کے…

احتساب صرف سیاستدانوں کا ہی کیوں؟

آج کل ہر پاکستانی کی زبان پر ایک ہی لفظ ہے اور وہ ہے احتساب۔ پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں کی زبان پر بھی احتساب کا ہی لفظ ہے لیکن یہ اپنے احتساب کی بات نہیں کر رہے بلکہ دوسروں کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں. یوں تو ہر سیاسی جماعت…

جہالت کے دستور پر قائم پنچائیت

گزشتہ دنوں ملتان میں سفاکی، درندگی اور جہالت کے دستور پر قائم پنچائیت کا ایک اور شرمناک فیصلہ سامنے آیا جب پنجائیت کے حکم پر 12 سالہ لڑکی سے زیادتی کے بدلے میں 16 سالہ یتیم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا افسوسناک…

عام انسان اور قانون و انصاف

ویسے تو عام انسان کے لئے کوئی بھی کام آسان نہیں۔ وہ جائز کام کے لئے بھی بھٹکتا پھرتا ہے اور اشرافیہ ناجائز کام بھی نہایت آسانی سے کروا لیتی ہے۔ عام انسان انصاف کے حصول کے لئے مارا مارا پھرتا ہے اور پھر بھی انصاف سے محروم رہتا ہے۔ ایسا لگتا…