اور پھر ذکر اس اپسرا کا کہ جس نے ماں باپ کی کمی کو ہتھیار بنا لیا

دنیا کے نامور مصنفوں کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کامیابی کا راز خود اعتمادی میں پوشیدہ ہے۔ وہ پہلے پہل اپنے مقصد کا تعین کرتے ہیں اور پھر منزل کے حصول میں اپنی جان وار دیتے ہیں۔ جب آپ اپنے ذہن کو کامیابی کی تصویر…