مہنگائی کا بڑھتا بوجھ
روزبروز بڑھتی بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور اشیائے خورونوش کی ہوشربا گرانی نے پاکستانی شہریوں کو تشویش میں مبتلا کررکھا ہے۔ ایک طرف ملک میں معاشی بدحالی کے ڈیرے ہیں تو دوسری جانب ہر گزرتے دن کیساتھ روپے کی قدر میں کمی اور بنیادی ضروریات…