لبرلز اور مذہبیوں میں پھنسا ہوا ایک نوجوان

یہ کہنا سراسر حقیقت پسندی ہے کہ پاکستان اس وقت کئی سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ کئی مسائل ایسے ہیں جو پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری، کرپشن، تعلیم وغیرہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو سوچتے سوچتے عام انسان کسی پاگل خانے…

شام کے حالات اور میڈیا، سب مایا ہے

گذشتہ سال غالباً اپریل مئی کے ایام کے دوران شام کے شہر حلب میں مشرقِ وسطیٰ کی سلطنت پر براجمان ہونے کی جنگ جاری تھی۔ یہ اپنی نوعیت کی منفرد جنگ تھی جس میں فریقین کی ایک جماعت تو بذات خود شریک تھی جبکہ دوسرا دہشت گردی کے خلاف لڑائی کا سب سے…

جب میں نے موت کی آخری ہچکی دیکھی

میرے جیسے نوجوان کا شمار ان نوجوانوں کی فہرست میں ہوتا ہوگا جو زندگی کی تلخ حقیقتوں کے بارے ذرہ بھر آگاہی نہیں چاہتے، جو اپنی زندگی صرف اپنے ڈھنگ سے جینا چاہتے ہیں، ایسے انداز میں جینا چاہتے ہیں جو سب سے الگ ہو مگر زندگی ہے کہ بار بار ہمیں…

جہانگیر پاپا! کاش عمران انکل ایمپائر کے ذریعے جی ٹی روڈ ریلی رکوا دیتے

ایسا کونسا معاملہ ہے جس پر شور نہیں مچایا گیا ۔ ۔ کس کس بات پر واویلا نہیں کیا گیا. پانامہ کیس فیصلہ، سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ، فیض آباد دھرنا، ختم نبوت کی شق کا معاملہ، یہاں تک کہ معصوم بچی زینب  کے کیس تک کو استعمال کرنے کی بھرپور کوشش کی…

زینب تو چلی گئی ۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

جیسے ہی زینب کی پامال لاش پر کیمرے کی آنکھ گئی، تمام میڈیا کی سرخیاں خونی رنگ میں ڈھل گئیں۔ فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام وغیرہ کو مذمتی بیانات سے بھر دیا گیا۔ عوامی ردعمل کا اس قدر غیر متوقع مظاہرہ دیکھنے میں آیا تو مقتدر حلقوں میں جنبش آئی…

جیرے کا گروپ اور ہماری ملکی سیاست

سرکاری سکولوں میں پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آپ وقت سے پہلے ہی بہت سی باتیں سیکھ جاتے ہیں جن باتوں کے میرٹ پر ہماری عمر کا وہ دورانیہ اور دماغی بالیدگی یقینی طور پر پورا نہیں اترتی۔ ابھی تو ناچیز پر جوانی پوری طرح حاوی و طاری ہے مگر…

یہ محبت فساد کروائے گی

ہم نوجوان جب کسی موضوع پر سوچتے ہوئے کسی نتیجے پر پہنچتے  ہیں تو سمجھتے ہیں کہ ہم نے سوچ کے ساگر میں کود کر بالآخر کوئی ایسی بات نکال لی ہے جو آج تک کسی مفکر، دانشور نے بھی نہ سوچی ہوگی۔ یہی وجہ ہے کہ ہم میں سے ہر کوئی بذاتِ خود ایک عظیم…

عذاب بیانات کی صورت میں بھی آتے ہیں

خدا کا ایک عذاب یہ بھی ہے کہ پاکستانی قوم کبھی بھی کسی بھی خوشی، واقعے کو بھر پور طریقے سے نہیں منا پاتے۔ اسٹیبلیشمنٹ کی اندرونی سیاست کہانی سے بے خبر، نا فہم افراد جب ذہن ہی ذہن میں عرصہ دراز سے کوئی دھماکہ نہ ہونے پر شکر کے الفاظ لبوں پر…

دہشتگردی ختم ہو گی ۔۔۔۔ ؟؟؟ آخر کب ۔۔ ؟؟

ہم چاہے ماضی کے جھروکوں میں جا کے کچھ جرنیلوں یا سیاست دانوں کو انکی غلط پالیسوں پر مورد الزام ٹھہرائیں یا پھر اسے اسلام کو بدنام کرنے کی عالمی سازش قرار دے کر دل کو تسلیاں دیں ۔ یہ ایک مُصمم حقیقت ہے کہ پاکستان گذشتہ تین دہائیوں سے…