ہیپاٹائٹس کو کیسے ہرائیں؟
کائنات کی تخلیق سے جاری لمحے تک تغیر نے انسانی زندگی پہ گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ آفات، مسائل، مشکلات، امراض، وباء، بھوک، غربت اور دیگر ہزاروں مسائل کا سامنا بنی نوع انسان کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ لیکن حضرت انسان کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ ہر…