یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں

سیدھے سادھے اور بول چال کے انداز میں اپنے درد اور جذبات کا اظہار کرنے والے شاعر میرتقی میرؔ کوخدائے سخن کہا جاتا ہے ، ان کی شاعر ی خود کلامی ہے ،، جسے پڑھ کر لگتا ہے انسان خودسے باتیں کررہا ہے ،، میر ؔ کی شاعری ایک نشے کی مانند ہے ، جوسرچڑھ…

یہ پیسہ کیا چیز ہے، کھلے نہ اس کا بھید

یہ پیسہ کیا چیز ہے؟ پیسہ ہماری ضرورت ہے، اس کے بغیر زندگی کا پہیہ نہیں چلتا۔ روٹی، کپڑا، مکان، تعلیم، صحت، زندگی کی آسائشیں موبائل، گاڑی، بجلی، گیس غرضیکہ سب کچھ پیسے سے ہی خریدنا پڑتا ہے اور اس کیلئے پیسہ کمانا بہت ضروری ہے لیکن ان…

ہیپی، ہیپی خوش، خوش

ایک طویل عرصے سے ہر اک ہی یہ جاننے کی جدوجہد کر رہا ہے کہ، آخر خوشی ہے کیا چیز؟ یہ خود ہی مل جاتی ہے یا اس کو حاصل کیا جاتا ہے؟ کیا اس کا ملنا یا حاصل کیا جانا ضروری ہے؟ اگر ہاں تو کیوں؟ دو حادثات کے درمیان وقفہ امن ہے اور ہر دو تکلیف دہ…

تخلیق کا اک لمحہ ہے بہت۔ ۔ ۔ بیکار جئے سو سال تو کیا

جی دیکھا ہے مر دیکھا ہے ہم نے سب کچھ کر دیکھا ہے ہم نے اس بستی میں جالب جھوٹ کا اونچا سر دیکھا ہے حبیب جالب کو دنیا سے رخصت ہوئے 25 برس بیت گئے۔ ان کو انقلابی اور آمریت کے خلاف آواز اٹھانے والا شاعر کہا جاتا ہے۔ آمریت اور جمہوریت سے قطع…

ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے 

زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھی ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے غزل کو زندگی بنا کر اسی کی دھن میں دن رات مست رہنے والے ناصر کاظمی 2 مارچ 1972 کو دام اجل میں آئے۔ لیکن آج بھی اپنی شاعری سے لوگوں کے دلوں میں زندہ وجاوید ہیں۔ ناصر رضا…

غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے

غالب کو بچھڑے ڈیڑھ سو سال بیت گئے لیکن ان کے اشعار، باتیں اور طرزِ زندگی اب بھی موضوع گفتگو ہیں۔ ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا اردو شاعری میں مرزاغالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔…

حیرت ہے مجھے، آج کدھر بھول پڑے وہ

گئے موسم میں جو کِھلتے تھے گلابوں کی طرح دل پہ اتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے جل چکے ہیں مرے خیمے مرے خوابوں کی طرح کون جانے کہ نئے سال میں تُو کس کو پڑھے تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح وہ زندگی سے…

مارکیٹیں 7 بجے بند کرنے پر کراچی والے کیا کہتے ہیں

کثیر النسلی، کثیر اللسانی اور کثیر الثقافتی بین الاقوامی شہر کراچی بحیرہ عرب کے ساتھ پھیلا وسیع وعریض میگا سٹی ہے، طویل عرصے تک پاکستان کا معاشی مرکز کہلائے جانے والے کراچی میں حالیہ برسوں کے دوران ڈکیتیوں، اغوا برائے تاوان، دہشت گردی،…

پاکستان پر بھاری ستمبر اور بھارت کی ہٹ دھرمی

سیاست دان پاکستان کے ہوں یا کسی بھی ملک کے، ایک دوسرے کے پیچھے پڑے ستمبر کو ستم گر بنانے پر مصر ہیں۔ تازہ تازہ معاملہ ہے نومبر میں ہونے والی سارک کانفرنس کا، جس کی سربراہی پاکستان کو ملی۔ لیکن بھارت نے غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، ایک اچھا…