سمندر کے سینے میں سب ہے مگر

سورج کا ڈوبنا کئی لوگوں کے لیے دلفریب ہوتا ہے، اور جب سورج سمندر میں غوطہ زن ہو تو یہ نظارہ ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ آگ اور پانی کے اس ملاپ سے نظر چوکنا مشکل ہوجاتا ہے، جیسے جیسے سورج سمندر کی گہرائی میں اترتا ہے، زمین پر روشنی ختم ہونا…

جلتی سگریٹ سے سُلگتی زندگی

؎ دشمن بھی ہے اور ساتھ رہے جان کی طرح مجھ میں اتر گیا ہے وہ سرطان کی طرح اس شعر میں یقیناً اپنے محبوب کی محبت میں بے اعتنائی کا ذکر کیا جا رہا ہے ، لیکن ہمارے حساب سے یہ محبت ایک تمباکو نوش کی سگریٹ سے ہے۔ تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے، یہ…

پاکستان کا حُسن ’درخت‘

قدرت کا انمول تحفہ ’درخت‘ ہیں۔ زمین کی یہ خوب صورتی، فضا کی فرحت، تازگی اور صفائی، گنگناتی آبشاریں، ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے چشمے، دریا، بہتی ندیاں، چاندی اوڑھے ہوئے سفید برف سے ڈھکے پہاڑ، رنگ رنگ کے خوبصورت پھول، میٹھے، لذیذ مختلف النوع…

ہلکا نہیں لینے کا۔ ۔ !

گرمی کہتی ہے، آج تیرا جینا عذاب کردوں۔ بجلی کہتی ہے خود سے بڑھ کر کیسے تجھے دم لینے دوں۔ گرمی اور بجلی کی کہانی میں پانی بھی دم بخود۔ ۔ ایسا کمیاب ہوا کہ ڈھونڈے سےنہ ملے۔ جناب بات ہو رہی ہے ، منی پاکستان یعنی کراچی کی۔ کراچی، پاکستان کاسب…

جانے والے تو بہت یاد آئے گا

؎ کاش دیکھوکبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو دل شکستہ ہوتو پھراپنا پرایا کیا ہے قائداعظم یونیورسٹی میں واقع طبیعیات کے جس مرکز کا نام سنہ 2016 میں پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب کرنے کی منظوری دی گئی تھی اب اس کا…

تیرے عشق نچایا

کائنات کو باندھے رکھنے یا جوڑے رکھنے کا ذریعہ محبت ہے، یا پھر یوں کہہ لیں کہ محبت کے بغیر زندگی بے معنی ہے۔ تمام رشتے، تعلقات، میل جول، سماج، معاشرہ ادھورا ہے اگر اس میں جذبات کی عکاسی نہ ہو۔ Love is the only binding force عموما لوگ، پیار،…

جواں پاکستان کو بنائیں قوت کا نشاں

قوم کا سرمایہ روپیہ پیسہ، لباس، چاندی اور سونا نہیں ہوتا بلکہ قوم کی اصل دولت تندرست، ذہین، محنتی، چاق چوبند نوجوان ہوتے ہیں۔ کسی بھی ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہونا ایک بہت بڑی نعمت ہے کیونکہ یہی ایک طبقہ ایسا ہے جس کی توانائیوں کو…

ہوشیار، خبردار۔ بادشاہ سلامت آرہے ہیں!

بادشاہ ایک ریاست کا حکمران ہوتا ہے جس کو ریاست کے تمام اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ اس طرزِحکومت کو بادشاہت کہتے ہیں۔ کئی ملکوں میں اب بھی بادشاہت قائم ہے اور بادشاہ عوام کو خوش کرنے کیلئے کوئی کسراٹھا نہیں رکھتے، ہمارے ہاں بھی بادشاہ سلامت ہیں،…

ایک چراغ، کتاب اور ایک امید، اثاثہ

نجانے کون سی قوت تھی کہ ہر لمحہ مجھےاس کی جانب کھینچے لیتی۔ ۔ دوسروں سے لا تعلق صرف اس کے سحر میں گم رہنا میرا پسندید ہ مشغلہ بن گیا۔ اس کا ہر ہر لفظ اپنے دامن میں ہزاروں چنگاریاں لیے ہوتا۔ کبھی خوشی کبھی غم کبھی ہر سو بہار کا سماں ہوتا تو…

ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

بھوک، پیاس، غربت سب صفر۔ اچھی صحت اور بہتر معیار زندگی، آلودگی سے پاک صاف آب وہو، اعلی ٰ تعلیم، صنفی مساوات، منظم نکاسی آب، سستی اور صاف توانائی، مہذب ملازمت اور اقتصادی ترقی۔ امن، انصاف اور مضبوط ادارے۔ یہی ہے پائیدار مستقبل کی ضمانت۔…