! اک پریزائڈنگ آفیسر کی دکھ بھری کہانی

زندگی میں پہلی بارعام انتخابات سے متعلق ڈیوٹی ملی ، میں خوش تھی کہ ملک کے لیے میری خدمات حاصل کی جارہی ہیں اور میں اپنے کام سے ثابت کروں گی کہ الیکشن حکام کا انتخاب درست تھا اور مجھے سراہاجائے گا۔ میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ صبح 6 بجے ہی…

ٹرمپ اور عمران خان … جڑواں؟

اس نفسانفسی کے دور میں کسی کوکوئی کام آئے یا نہ آئے، لیکن اپنی ذات کی اور اپنے کام کی تشہیر کرنا ضرور آنی چاہیے اور کام بھی ایسا جو کبھی کیا نہیں یا کبھی کرنا ہی نہیں ۔۔ کام ، بات یا لہجے میں دم ہویا نہ ہو لیکن چربا اور چرچا کرنا آنا…

جمہوریت یا بچہ جمہورا

'عوام آپ کا طرزِ سیاست اور کردار دیکھیں گے اوراس کے مطابق ردعمل دیں گے، میں خود مثال بنوں گا اور آپ سب کو بھی مثال بننے کی تلقین کروں گا.' یہ الفاظ ہیں پاکستان کے نامزد وزیراعظم کے، جنھوں نے حالیہ انتخابات میں دو جماعتی نظام حکومت کو شکست…

میرج، میرٹ اور فیورٹ ازم

ہنی مون اور امیدیں جیون ساتھی کا انتخاب اگر والدین کریں تو ارینج میرج یعنی فُل میرٹ بیسڈ، خود کیا جائے تو لو میرج یعنی فیورٹ ازم لیکن دونوں صورتوں میں شادی کے ابتدائی کچھ دن تو ہنی مون پیریڈ ہی ہوتا ہے۔ اس کے بعد اصلیت کھل کر سامنے آتی ہے۔…

پیسہ اور پانی دونوں بچانے ہیں

اس بار جان و عزت دونوں داؤ پر لگی ہیں، اس لیے پانی و پیسہ دونوں ہی بچانا ہے۔ نہ پیسہ پانی کی طرح بہانا ہے، اور نہ ہی پانی پیسے کی طرح۔ پاکستان کو جہاں پانی کی کمیابی کا خطرہ ہے وہیں ملکی و غیرملکی قرض اتنا بڑھ گیا ہے کہ دنیا میں آنے والا…

پاکستانی فٹ بال کی جنگ

پانچ بار فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی چیمپئن ٹیم برازیل اب ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے۔ 1986 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ برازیل سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکا۔ فیفا ورلڈ کپ 2018 کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں دو گول…

بوسہ دینے کی چیز ہے آخر

ننھے بچوں کی کلکاریوں اور ان کی خوبصورت شرارتوں پر برجستہ پیار کرنے کو جی چاہتا ہے۔ لیکن اس محبت و پیار کے مختلف نام اور طریقے بھی ہیں، ہاں وقت کی قید آج تک کوئی نہ لگا سکا۔ بوسہ، پپّی، کِس، پیار، چُما۔ ان الفاظ اور احساسات کا ذکر ہر دور…

بسکہ دشوار نہیں لکھنا لکھانا یارو!

کیا واقعی کارپوریٹ آرگنائزیشن میں رہتےہوئے، افسران کے حکام مانتے ہوئے، کمپنی پالیسی کی پیروی کرتے ہوئے ہم ٹرینڈ منکی (سدھائے ہوئے جانور) یا لکیر کے فقیربن چکے ہیں؟ 24 گھنٹے مسلسل دباؤ میں رہنے کے بعد کیا ہم ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں؟ کیا…

وہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں

تحریر کے لیے میں نے جو عنوان چنا ہے، یقینا ً اس کے ساتھ میرا نام لکھنا مناسب نہیں، لیکن جس شخصیت نے یہ جملہ لکھا قبلہ پر خوب جچتا ہے کہ ان کے قلم کے خواص اور سوچ کے دائرے تک پہنچنا خاکسار کے لیے سورج کو چراغ دکھلانے کے مترادف ہے۔ پر کیا…

جمعۂ آخر ماہ ِرمضاں ہے افضل

روزے اس بار 29 ہوں گے یا 30, یہ ایسا معاملہ ہے کہ رمضان کے آخری روزے تک چلتا ہی رہے گا، ماہرین کہتے ہیں اگر گزشتہ دو ماہ کے چاند مسلسل 29 کے ہوں تو آنے والا مہینہ 30 کا ہوتا ہے، لیکن پاکستان میں چونکہ رجب 30، شعبان 29 کا رہا تو اس حساب سے…