میری چُپ کا شور…

‘‘ کوئی بھی چیز چاہیے تو تم مجھے بتانا، کیا ہوا جو سلیمان باہر ہے تمھارا بھائی ابھی زندہ ہے، ہم سب تمھارے سرپرست ہیں۔ ’’.          ‘‘ نہیں بھائی کسی چیز کی ضرورت نہیں ’’ کہتے ہوئے تہمینہ کی آنکھیں آنسوئوں سے بھر گئی تھیں۔ اسکی نگاہوں میں…

جہیز کے بعد اب ’کمائو‘ بیوی کا المیہ

اکثر لڑکیوں کی طرح اس نے بھی کئی سہانے سپنے سجا رکھے تھے اور آج گویا ان کی تکمیل کا دن تھا۔ دو دہائیوں سے زیادہ نوکری کرنے کے بعد وہ گویا تھکنے سی لگی تھی اور چاہتی تھی کہ بس اب اسکا اپنا گھر اور بچے ہوں جہاں وہ فکر معاش سے آزاد ہو کر…

تحفظ خواتین قوانین تو بن گئے، عمل کون کرائے گا؟

حقوق نسواں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ہم ہمیشہ یہ بھول جاتے ہیں کہ خواتین انسان بھی ہیں لہذا انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق علیحدہ اور متصادم نہیں بلکہ باہم مربوط اور ہم آہنگ ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ عورت ہی ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کی…

اقبال اور اتحاد امت

شاعری ہو یا نثر ادب کی یہ دونوں اصناف ہی انسانی شخصیت کے پردوں کو چاک کرتی ہیں۔  انہی افکار اور خیالات کے توسط سے نہ صرف انسانی جذبات آشکار ہوتے ہیں بلکہ ایک شاعر اور ادیب کے علمی اور ادبی قد کا ادراک کرنے میں بھی آسانی رہتی ہے۔ علامہ…

عمراں لنگیاں پباں پار

موسیقی کو روح کی غذا یقینا کہا جاتا ہے لیکن میں بہت حیران ہوتی ہوں جب آج کل کی بے ہنگم موسیقی کو بھی میوزک کہا جاتا ہے۔ بلا مقصد اچھل کود، بے وزن شاعری اور بے ہنگم سروں کے ساتھ باریک سی آواز جو ڈھونڈنے پر بھی کہیں سے نہیں سنائی دیتی بجائے…

مزے کا لنچ بنانا کوئی مشکل تو نہیں

دیکھو یار میں تو ان بچوں سے عاجز آگئی ہوں، روز روز کی ایک مصیبت؛ یہ بنا دیں، وہ بنا دیں۔ ماں ناشتے اور لنچ کے لئے خوار ہوتی رہے لیکن انہوں نے وہی بازار اور سکول کی کینٹین کی گندی چیزیں ہی کھانی ہیں۔ پیسے الگ ضائع اور صحت بھی خراب۔ ماؤں کو…

موبائل فون کوئی کھیل نہیں

کل پرسوں کی ہی بات ہے کہ میں نے موبائل کے حوالے سے ایک ویڈیو دیکھی۔ ویڈیو بنائی تو ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں گئی تھی لیکن اس کا پیغام یقیناً بہت اچھا تھا۔ ویڈیو مجھے تو بہت اچھی لگی اور اس بات کے مصداق کہ ہمارے دین میں بھی یہی تاکید ہے کہ…

معصوم قیدی کیا ناقابل معافی ہیں؟

پرزن کڈز کم سن قیدی بچوں کے بارے میں بنائی گئی ایک ڈاکومنڑی ہے جسے اکیڈمی ایوارڈز کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ڈاکومنڑی امریکی کم سن بچوں کی جیلوں میں موجودگی، ان سے تفتیش اور تحقیق پر روشنی ڈالتی ہے۔ امریکا میں ہر روز 60ہزار…

یوم پاکستان اور بچوں جیسی خوشی

میرا بیٹا میثم بہت دن سے ضد کر رہا تھا کہ اسے اسکی پسند کی ٹی شرٹس دلوائی جائیں جن میں بطور خاص یوم پاکستان کے حوالے سے ایک سبز رنگ کی شرٹ تو لازمی شامل ہو کیونکہ پریڈ دیکھنے بھی جانا ہے۔ خیر آج میں نے یہ تہیہ کر لیا تھا کہ دوپہر سے قبل ہی…

پاکستان میں سیاحت کیسے بچائیں؟

کاغان جاتے ہوئے ایک سفر کے دوران مجھے بہت افسوس ہوا جب میں نے دریائے کنہار کے پاس جا بجا چپس اور ٹافیوں کے ریپر دیکھے۔ دو منٹ کو میں نے یہ ضرور سوچا کہ پاکستان کے سیاحتی مراکز کو کوئی غیر کیا نقصان پہنچائے گا جبکہ ہم خود ہی اس کی تباہی میں…