خود کو معاف کرنا سیکھیں….
انسان کتنا تنہا ہے اس کا احساس ہر شخص کو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر ہو جاتا ہے ۔ اسی تنہائی سے بچنے کے لئے ہم نئے رشتے بناتے اور پرانے تعلق نبھاتے ہیں ۔یہ رشتے اور تعلق قائم تو رہتے ہیں لیکن حقیقت دراصل یہ ہے کہ آپ کیساتھ رہنے والا ایک…